Featured Post

FrontPage صفحہ اول

Salaam Pakistan  is one of projects of  "SalaamOne Network" , to provide information and intellectual resource with a view to...

Afghanistan USA & Pakistan- Endgame

"There is broad thinking that the US cannot afford to walk away like they’ve done twice” — Riaz Mohammad Khan

Pakistan is an important ally for the US in this region but the relationship is periodically fractured and mired in distrust. How has this changed for the worse?



This downturn in relations needs to be arrested. Here basically the government has asked parliament to review relations because this has become an emotive issue and Pakistan is close to an election. After the Salala incident last year, the government said that all stakeholders should share responsibility for whatever policy is chalked out.

Any sensible ruling government would want normal relations with the US. It is not about receiving aid but we need American goodwill, especially when it comes to trade and economic matters. There are specific issues precipitated by events in 2011, the Raymond Davis case, Osama bin Laden and Salala. Some of these should have been anticipated and prevented like in the Davis case when CIA contractors were given visas and allowed to enter the country in large numbers. There was already the experience of Blackwater in Iraq in 2006. If CIA contractors were given visas by the foreign office, then this kind of incident was bound to happen because the Americans don’t always understand local culture. Where the OBL issue is concerned, the Americans also overreached in many ways and there was need for better sensitivity on their part. Then if you look at the history of drone attacks, these strikes escalated in 2010 compared to 2007-08. There was pressure from Pakistan that these strikes should be coordinated.
Drone attacks escalated with the Obama government despite Pakistan’s objections. Also intelligence sharing between both
governments also continues.

The first drone attack targeted Nek Mohammad in 2004 in South Waziristan and he was more of a nuisance for us than the Americans. In 2010 these strikes escalated. There is controversy that a large number of people have been killed and very few were targets and so the net result was anger that feeds militancy rather than helping the situation.
After the recent parliamentary review on relations between the US and Pakistan, will drone attacks increase?

There has been a considerable reduction and I don’t think there will be another escalation. We have every right to ask the US not to fly drones over Pakistani territory and that they respect our sovereignty. However, that also calls for certain responsibility on our part. That Pakistani territory must not be used for militant activities and if Pakistan fails to exercise that responsibility then we should expect an escalation of drone strikes or other forms of retaliation.

How vital will Pakistan remain to US interests in the region after the drawdown begins in Afghanistan? In the future, how will cross-border militancy be reduced at a time when Nato and Afghan forces end joint-operations?

There is talk of a counterterrorism force based in Afghanistan on special bases but there’s a question mark about the Status of Force Agreement that will not be negotiated this year. These kinds of issues will be negotiated in 2013 because there is an election next year. So far there is no final agreement on how many US forces will stay back after 2014. There have been negotiations about night raids and Afghan prisons to be handed over to the government. What we expect next month at the Nato summit is firm commitment on funding Afghan security. So far there is indication that the US will certainly continue with substantial aid assistance. And we know the Afghan economy today is sustained by a war economy. There is broad thinking that the US cannot afford to walk away like they’ve done twice. The consequence of the first was 9/11 and of the second, the revival of the Taliban insurgency after the US was distracted with Iraq.

What scenario do you see for a post-Karzai term?

Let’s not talk about the politics of the region because there are surprises. We are not talking about settled democratic institutions but conflict situations, fluid situations. So for anyone to give an answer to what could happen during the post-Karzai transition is difficult. Even if Karzai remained, my guess would be that economic assistance will continue.

In, Afghanistan and Pakistan: Conflict, Extremism, and Resistance to Modernity, you explain that backing the Afghan Taliban is not a viable option because it would threaten Pakistan’s internal security. How can we counter growing extremism and an overtly religious narrative in Pakistan?
If we talk about the local extremists, obscurantists, we have to deal with it as a society, as a country, as a people. And my thesis says there is an intellectual crisis. Today you will find educated people sympathising with the Taliban’s worldview and praising them.
Is this a new phenomenon?

This kind of religious extremism has grown over a period of years. This crisis of thought and confusion is not just restricted to the Taliban and their sympathizers. Take the example of how madrassas have gained support. I have seen educated and progressive people who believe these are the best charitable institutions. Now the confusion in this kind of thinking, as I see it, is that you leave two and a half million of the country’s young people and children to these institutions and have no concept of what they study, how useful they will become as citizens after their studies and what they will adopt as professions if at all. Are they getting vocational training, studying the sciences and can they get into colleges after? Can they opt to become doctors, engineers after a madrassah education? Those who say that these are the best institutions are confused about contemporary challenges to a modern society. This pattern of thought has become more pronounced in society today permeating into public discourse on policy and politics.

Should Pakistan play a role in the Afghan reconciliation process, especially when it’s about bringing certain factions of the Taliban’s older leadership to negotiate?

Reconciliation itself is validation of Pakistan’s position on the Taliban which it took at the time of the first Bonn process. At the time Pakistan suggested to the Americans that they bring the Taliban into the fold because they were part of the political landscape. Then the US had grouped the Taliban together with al Qaeda under one militant umbrella organisation. Once the Americans turned around on their policy, it was a validation of Pakistan’s position. They could afford to change their position as a superpower. There are others who have a role apart from the Afghans when negotiations happen: the US as the occupying force and Pakistan due to its peculiar geographic position. Pakistan must not thrust its position and demand a seat on the table but play a positive role to persuade the Taliban. We have never been able to convince the Afghans in the past even when they were eating out of our hands because of our ‘soft’ culture. My book brings out this point about the mujahedeen before the Taliban that Pakistan failed to convince.

How important are the Haqqani’s to Pakistan as strategic assets?

It is not that Pakistan gives sanctuary because then we would consider them assets. I have strongly contested this point. They are not assets because they cannot go into Kabul as part of a future set-up. If you look at the history of the Haqqani’s, they are part of the Zarghan tribe in North Waziristan, Khost, Paktia and Paktika. They are the strongest tribe with influence. Now, how do you tackle this situation as Pakistan? It’s a historically embedded situation that you can’t take head-on because your own countrymen will say that Pakistan is fighting someone else’s war against its own people. You see the complexity. It is important to recognise this because in Swat it was not until public opinion turned against the Pakistani Taliban that the army went in and two million people were displaced. But that is a separate theatre.

On reconciliation with the Taliban I don’t feel the Americans are clear. They called off the Qatar process and they now feel that the Afghans should work it out themselves. They are also trying to weaken the Taliban in many other ways. They are spending about $10 billion per month only on the army which will be reduced.
What choices do the Americans have?

Things are changing in Afghanistan. The Taliban will not return. Mullah Omar won’t go back to capture Kabul. There is economic vibrancy in the country. The old Taliban leadership might want to reconcile and are trying to go back and Gulbadin Hekmatyar is trying to negotiate a position. But local influences should be accommodated and that is a process that the Afghans will determine. It’s not something that the Americans or Pakistan can determine.

Should Pakistan know better than to demand a role in the endgame given its own internal crisis?

If anyone is looking for a neat cut off, that won’t happen. The best solution is that the violence decreases. It’s an amorphous situation and a neat strategic plan would be simply academic. In that overall view, Pakistan should look out for two variables.

We must hold back because if we are pro-active, it is will create problems within Afghanistan and we should not interfere and sponsor any groups. Secondly, we must have confidence that the nature of Pak-Afghan relations is such that Pakistan has an indispensable importance for Afghanistan and in a reverse way that holds true for Afghanistan. Turmoil in Afghanistan would impact Pakistan and vice versa.

How do Afghanistan’s historic regional neighbours react to this situation?

Central Asia is concerned about northern Afghanistan, which is quite stable because of the warlords. There is no factionalism, and as long as there’s no violence, then it’s an acceptable situation. The sensible thing would be to let the Afghan’s deal with their problems. They are past masters at playing with outside influences and if these are reduced then they are pragmatic enough to progress.

Does Pakistan’s objection to Indian economic influence make sense?

Pakistan cannot and must not object to India giving assistance. When it comes to other areas such as training the forces, then there are many questions: if they are trained by India then one questions the overall mind-set of these troops. Why shouldn’t Turkey train the army or Nato continue training the Afghan forces. The Afghan government should be sensitive to this aspect and Pakistan should have no reservation on the economic and reconstruction aspects.

After the recent Kabul attacks, would you say the Afghan national forces are capable of taking control of security post-2014?

What has emerged from these attacks is that the national army was able to cope with it in a city like Kabul with minimum casualties within a sufficient time period. If we were to go by that then I think such incidents should be a source of confidence to the new army. In this transition period, one of the more important aspects is whether the army is ready to control such incidents. If you look at the entirety of the country, the warlords keep their own areas somewhat protected in a situation of calm even though they keep the central authority at bay. What is left is basically Kabul and the southern provinces. The situation is now transiting towards the containment of violence and if there is success, then we might see the curtailing of a 30-year-old conflict.

The interviewer is a staffer at the monthly Herald

Real Enemies of State & Thar Coal Power Project


یہ کالے چہرے...سویرے سویرے…نذیر ناجی
جہنم کا ایندھن ہیں وہ لوگ جو ڈاکٹر ثمرمبارک مند کو تھرکول سے بجلی پیدا کرنے سے روکنے کی خاطر قدم قدم پر رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ یہ ڈاکٹر صاحب کا کام نہیں‘جو ازخود اپنی خدمات پیش کر کے وہ انجام دے رہے ہیں۔ وہ ایٹمی سائنسدان ہیں اور ملک کی ترقی اور دفاع میں اتنا زیادہ حصہ ڈال چکے ہیں جس کی قیمت کو کسی بھی پیمانے سے ناپا نہیں جا سکتا۔ یورینیم کی افزودگی ایٹم بم کی ایک بنیادی ضرورت یقینا ہے لیکن محض افزودہ یورینیم سے ایٹم بم نہیں بنتا۔ بم بنانے کی اپنی ایک ٹیکنالوجی ہے جس میں ان گنت شعبے ہیں اور جب تک اس کے ہر پارٹ کو انتہائی باریک بینی اور انتہائی مہارت سے صحیح طور پر بنا کر نصب نہ کیا جا ئے‘ بم نہیں بنایا جا سکتا۔ یہ کام ڈاکٹر ثمرمبارک مند اور ان کے زیرقیادت کام کرنے والی ٹیم نے انجام دیا اور یہ سائنسدانوں کی وہ ٹیم ہے جسے نہ کسی نام ونمود سے غرض ہے۔ نہ شہرت سے اور نہ ہی وہ اہل وطن کو باربار اپنا احسان جتا کر صلہ وصول کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ فرزندان وطن اپنی خاموش کارکردگی سے قوم کی عظیم خدمت انجام دے رہے ہیں اور یہی جذبہ خدمت ہے جس کے تحت انہوں نے تھرکول سے تیل اور گیس پیدا کرنے کے لئے صحراؤں میں جا کر موسمی شدتوں کا سامنا کرتے ہوئے‘ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔ وہ کسی سے صلے کے طلبگار نہیں۔ وہ اپنی قوم کو توانائی کے قحط میں مبتلا دیکھ کر پریشان ہوئے اور یہ عہد کیا کہ وہ تھر کے کوئلے کے ذخیروں کو استعمال میں لاتے ہوئے قوم کو انرجی کے اس عظیم ذخیرے سے اس طرح مستفید کریں گے کہ اسے سستی گیس ‘بجلی اور ڈیزل فراہم کیاجا سکے گا ۔ اس وقت ہم بجلی کا جو یونٹ 20روپے میں پیدا کر رہے ہیں‘ تھر میں کول کی گیسیفکیشن کے ذریعے محض 4 روپے فی یونٹ پیدا کریں گے اور تخمینے کے مطابق توانائی کے اس عظیم ذخیرے سے 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیداکی جا سکتی ہے اور اتنی مقدار میں پیداوار کا سلسلہ 500سال تک جاری رہ سکتا ہے۔ یہ ایک خواب ہے‘ جس کا پورا ہونا اب قریباً یقینی ہو چکا ہے اور جس دن تھرکول سے 10ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہونے لگی‘ اس دن ہم تمام بحرانوں کو خیرباد کہتے ہوئے ترقی اور استحکام کے راستے پر قدم رکھ دیں گے۔ لیکن کچھ بدبخت ‘ لالچی‘ عقل کے اندھے اور عالمی آئل مافیاؤں کے ایجنٹ‘ پاکستان کو اپنی خوش نصیبی تک پہنچنے سے روکنے کے لئے ہرطرح کا جتن کر رہے ہیں۔
ان لوگوں نے روایتی بابوگیری سے کام لیتے ہوئے ملک کے عظیم سائنسدانوں کو کاغذی کارروائیوں میں اس بری طرح سے الجھا رکھا ہے جیسے وہ کسی جرم کا ارتکاب کر رہے ہوں۔ کونسا سائنسدان ہے جو اپنی ایجاد کو حقیقت میں بدلنے کے لئے فائلیں بھرنے کی مشقت کرنے پر مجبور ہو؟ دنیا بھر کے سائنسدان جو اپنی اپنی لیبارٹریوں اور شعبوں میں تخلیق اور ایجادات کا کام کر رہے ہیں‘ انہیں اپنے شعبے میں کام کرنے کے سوا دوسری کسی چیز کا فکر نہیں ہوتا۔ نہ انہیں پیسے مانگنے کے لئے حساب پیش کرنا پڑتا ہے اور نہ پیسہ خرچ کرنے کا حساب دینا پڑتا ہے۔ اس کام کے لئے ان گنت منشی دستیاب ہوتے ہیں‘ جسے ہم بیورو کریسی کہتے ہیں۔ ان لوگوں کا کام ہوتا ہے کہ وہ سائنسدانوں کو ہر طرح کی سہولتیں مہیا کریں تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ اپنی تخلیقی کارکردگی جاری رکھ سکیں۔ مگر ہمارا ملک اتنا بدنصیب ہے کہ اس کے سائنسدان اپنی ڈیوٹی کے دائرے سے باہر جا کر‘ رضاکارانہ طور پر ملک کو توانائی کی دولت سے مالامال کرنا چاہتے ہیں اور بیوروکریسی ہے کہ قدم قدم پر ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے اور ہمارے سائنسدانوں کی حب الوطنی اور اہل وطن کے ساتھ محبت ہے کہ وہ ان رکاوٹوں کا سامناکرتے ہوئے بھی قوم پر آسودگی‘ خوشحالی اور ترقی کے دروازے کھولنا چاہتے ہیں۔ ورنہ کوئی تک ہے کہ ڈاکٹر ثمرمبارک مند جتنا عظیم سائنسدان‘ جو ہمیں ایٹم بم کی طاقت سے مالامال کر کے دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنا چکا ہے۔ اسے کلرکوں کی خدمت میں پیش ہو کر اپنے منصوبے کی افادیت کا قائل کرنا پڑے۔ وہ اپنی جہالت اور کم عقلی پر مبنی اعتراضات اٹھائیں اور سائنسدان‘ احمقانہ اعتراضات کا جواب دینے کے لئے اپنی قیمتی صلاحتیں ضائع کریں۔ وزارت خزانہ کے بابوؤں کی حیثیت کیا ہے؟ کہ وہ سائنسدانوں کے کامیاب تجربے پر اعتراضات کرتے ہوئے ڈیزل‘ بجلی اور گیس پیدا کرنے کے اس منصوبے میں تعطل ڈالیں جو ہمارے لئے زندگی اور موت کا سوال بنا ہوا ہے۔ اس افسر پر تو مقدمہ قائم کر کے اسے سپریم کورٹ کے سامنے پیش کرنا چاہیے کہ اس نے مجرمانہ خیانت سے کام لیتے ہوئے جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی اعتراضات کر کے منصوبے کی تکمیل میں رخنے ڈالے۔ ہم لوگ‘ جنہیں پاکستان کے مستقبل سے دلچسپی ہے بہت دن پہلے گیس کا وہ شعلہ دیکھ چکے ہیں‘ جو کوئلوں کے ذخیرے سے نکل رہا تھا اور جو اس بات کا ثبوت تھا کہ ہمارے سائنسدان زیرزمین کوئلے کو گیس میں بدل کر آلودگی سے پاک توانائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے بالکل ٹھیک کہا کہ جب گیس کے شعلے فضاؤں میں لہرا رہے تھے‘ اس وقت مذکورہ افسر نے کیا آنکھیں بند کر رکھی تھیں؟ اس طرح کے افسروں کو عبرتناک انداز میں کیفرکردار تک پہنچا کر آئندہ کے لئے ایسی حرکات کا راستہ بند کر دینا چاہیے۔
اس طرح کے لوگ بیرونی کمپنیوں اور ملکوں کے ایجنٹ ہوتے ہیں۔ پاکستان تیل کمپنیوں کا بہت بڑا خریدار ہے۔ یہ کمپنیاں ہمارے ملک سے اربوں ڈالر توانائی کے شعبے میں بٹورتی ہیں۔ یہی کمپنیاں ہیں جو نہ ہمیں تیل اور گیس کے ذخیرے نکالنے دیتی ہیں۔ نہ ہمیں ہائیڈل پاور بنانے کے لئے بندوں کی تعمیر کرنے دیتی ہیں اور نہ ہی دستیاب وسائل سے فائدہ اٹھانے دیتی ہیں۔ ان کمپنیوں نے توانائی کے شعبے کے ہر کونے میں اپنے ایجنٹ بٹھا رکھے ہیں اور یہ سیاسی عناصر سے بھی حسب ضرورت کام لیتی رہتی ہیں۔ کالاباغ ڈیم کا منصوبہ کبھی متنازعہ نہیں تھا۔ اس پر تنازعہ ضیاالحق کے زمانے میں کھڑا کیا گیا۔ کالاباغ ڈیم پر اعتراضات اٹھانے والوں کو فنی مواد انہی کمپنیوں نے خفیہ طریقوں سے مہیا کیا۔ اس میں ڈیم کے خلاف جتنے بھی فنی اعتراضات پیش کئے گئے ہیں‘ وہ سب کے سب بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ لیکن آئل کمپنیوں نے اپنا مذموم مقصد پورا کرنے کے لئے نہ صرف ڈیم کے مخالف عناصر کو مسلسل اپنے کام پر لگائے رکھا بلکہ اسے صوبائیت کا مسئلہ بنانے میں اتنی کامیابی حاصل کی کہ اب ڈیم کے مخالفین کوئی دلیل سننے کو تیار ہی نہیں ہوتے۔ فوراً اشتعال انگیز جذباتی نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ اب وہ آبیات کے عالمی ماہرین کا کمیشن قائم کر کے اس کی رپورٹ دیکھنے کو بھی تیار نہیں ہوتے۔ اصل بدنصیب وہ قوم ہوتی ہے‘ جس میں گندے عناصر ملک و قوم کو ترقی کی راہوں پر ڈالنے والے منصوبے سبوتاژ کرتے ہیں۔
ہمیں ہائیڈل پاور کی پیداوار سے 30سال قبل روک دیا گیا تھا اور اب بھی جو منصوبے ہم بنا رہے ہیں‘ مجھے یقین نہیں کہ وہ شیڈول کے مطابق پایہ تکمیل کو پہنچ پائیں گے۔ ہمیں اپنے گیس کے ذخیروں تک رسائی سے بھی اسی طرح سازشوں کے ذریعے روکا جا رہا ہے۔ حد یہ ہے کہ کئی مقامات پر گیس کے دریافت شدہ ذخیروں پر جو کنوئیں بنائے گئے‘ انہیں بھی کیپ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے تھرکول کی انرجی حاصل کرنے کا منصوبہ دے کر عالمی اجارہ داروں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ ان کا بس نہیں چل رہا کہ اس اچانک ابھر آنے والے خطرے کا مقابلہ کیسے کریں؟ ہمارے ملک میں بیٹھے ہوئے اپنے ایجنٹوں کو انہوں نے پوری طرح سے متحرک کر دیا ہے۔ افسوس کہ حکومت کو جس جارحانہ انداز میں قومی مفاد کا تحفظ کرنا چاہیے‘ وہ اس طرح سے نہیں کر رہی۔ بلکہ بالکل ہی نہیں کر رہی۔ ورنہ کسی افسر کی کیا مجال ہے کہ منظورشدہ فنڈز کو روک کر وہ کام کرتے ہوئے سائنسدانوں کو تنگ کرے۔ اس طرح کے افسروں کو اگر بیوروکریسی سے نکال کر باہر نہیں پھینکا نہیں جا سکتا تو کم از کم متعلقہ محکموں ہی سے دھکے دے کر نکال دیا جائے۔ انرجی ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے۔ اس کے پائپ پر جو بھی پیر رکھنے کی کوشش کرے‘ اس کا پیر کاٹ دینا چاہیے۔

http://jang.net/urdu/details.asp?nid=620721
Pakistan Rich in Resources, Poor in Leadership- Japan keen on financing Thar coalfield transmission line

Coal
In a major development, Japan has shown interest to finance the much needed laying of the transmission line upto the Thar coalfield, which is needed to expedite power generation from the coalfield.

INTEREST EXPRESSED
An official source said that interest was recently expressed by the Japan International Cooperation Agency (JICA) in a meeting with the officials of the Thar Coal and Energy Board (TCEB). JICA asked TCEB officials to approach Japanese government through Foreign Office, for financing the project as the agency has the resource to finance the project. Japan has been historically averse to finance coal power projects due to environmental issues, but its stance has dramatically changed after the damage to the Fukushima Daiichi nuclear power plant, after it was hit by tsunami on March 11, 2011, the source said adding that now they were keen to finance coal power projects even in other provinces.

FEASIBILITY STUDY
Keeping in view possible evacuation of 10,000 MW from Thar coalfield within next 5-10 years National Transmission and Despatch Company with the support of Asian Development Bank, has initiated a feasibility study for laying 1300 km of transmission line to initially disperse upto 3000 MW from the Thar coal field to the national grid. The source said total estimated funding required for laying transmission line was estimated $1 billion, which could be only arranged through international donor agencies.

HUGE COAL RESERVES
Pakistan has huge coal reserves mainly in Sindh estimated at 186 billion tonnes, Punjab 235 billion tonnes, Balochistan 217 billion tonnes, Pukhtoonkhwa 90 billion tonnes and Azad Jammu Kashmir nine billion tonnes. These coal reserves can be used for affordable power generation for about 200 years.

COAL GASIFICATION PROJECT
Recently an underground coal gasification pilot project at the Thar coalfield managed by eminent scientist Dr Samar Mubarakmand has successfully started. He said requested the prime minister to arrange immediate funding of Rs2.4 billion and remaining 7.8 billion during the next financial year to complete power generation phase of the project to start providing 100 MW of electricity before the end of 2013.

CHINESE INTEREST
Sindh Engro Coal Mining Company (SECMC) has been formed and it has completed a bankable feasibility by engaging world renowned companies, including RWE of Germany and Sinocoal of China. The first mine and power plant is expected to be commissioned by 2015-16. The estimated cost for the project is $3.6 billion. Chinese companies have shown interest in the project.
~~~~~~~~~~~~~`
http://en.wikipedia.org/wiki/Thar_coalfield


The Thar coalfield is located in Thar Desert, Tharparkar District of Sindh province in Pakistan. The deposits - 134th largest coal reserves in the world, were discovered in 1991 by Geological Survey of Pakistan (GSP) and the United State Agency for International Development.
Pakistan has emerged as one of the leading country - seventh in the list of top 20 countries of the world after the discovery of huge lignite coal resources in Sindh. The economic coal deposits of Pakistan are restricted to Paleocene and Eocene rock sequences. It is one of the world’s largest lignite deposits discovered by GSP in 90’s, spread over more than 9,000 km2. comprise around 175 billion tonnes sufficient to meet country’s fuel requirements for centuries.


بے کسی حد سے جب گزر جائے. Extreme Helplessness

.


بے کسی حد سے جب گزر جائے...سحر ہونے تک…ڈاکٹر عبدالقدیرخان
مشہور ترقی پسند شاعر جاں نثاراخترکا ایک مشہور شعر ہے:
بے کسی حد سے جب گزر جا ئے
کو ئی انساں جئے کہ مر جائے
یہ کیفیت مجبوری اور بے بسی میں ہر انسان کو محسوس ہوتی ہے، زیادہ تر لوگ بوجہ مجبوری خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اور شاعر اپنی قوّت اظہارسے اُسے عوام تک پہنچاتا ہے۔ مختلف شعرا نے اپنے اپنے انداز میں اسے بیان کیا ہے مثلاً شاد عظیم آبادی نے لکھا ہے:
بڑامشکل ہے انساں کے لیے مجبور ہوجانا
زمیں کا سخت ہوجانا ، فلک کا دور ہو جانا
جگر مرادآبادی نے اپنے انداز میں کہا ہے۔
ہائے یہ مجبوریاں محرومیاں ناکامیاں
عشق آخر عشق ہے تم کیا کرو ہم کیاکریں
غالب نے اس عا لم میں بہتری کی توقع ظاہر کی ہے:
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہورہے گاکچھ نہ کچھ گبھرائیں کیا
ہمارا ملک اور قوم اس وقت انتہا ئی پریشان حالی کاشکار ہے یہ وہ ز بوں حالی نہیں ہے جس کا ذکر ہمارے سیاست داں اپنی تقریروں میں کرتے رہتے ہیں جیسے،” ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے“ ،”ملک اس دقت سازشوں کا شکار ہی“، ”ملک حالت جنگ میں ہے“ وغیرہ لیکن یہ تقریریں کرنے والے خود ان حالات کے ذمہ دار ہیں اور عوام کے سامنے بیانات دے کر پھراپنے کاموں میں جواُن کی پارٹی، یا حکومت یا ذات کے مفادمیں ہوں انھیں زیادہ شدّومد سے انجام دینے لگتے ہیں۔علاّمہ اقبال آج سے اَسّی سال پہلے تنبیہ کرتے رہے مگر ان کی ہدایت صرف کتابوں کی زینت بن گئی:
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے
تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
آج حکمراں جماعت یا دو سری حلیف یا حریف جماعت کو کیا وا قعی و طن کی فکر ہے؟ اخبار پڑ ھیےٴ، ٹی وی دیکھئے یا تبصرہ سنیے تو غریب عوام مہنگائی، لو ڈشیڈنگ یا گیس کی کمی کیلئے بلاک کر رہے ہیں،مظاہرے ہورہے ہیں توڑپھوڑ ہورہی ہے، مختلف علاقوں میں امن و امان کی خرابی کے باعث لوگ مارے جا رہے ہیں، حملہ آور نامعلوم قرار دئیے جا کرکبھی دہشت گردی کبھی اس کو فرقہ وارانہ فساد کا نام لیا جاتا ہے اورخودکش حملہ قرار دئیے جانے سے تو جیسے حکومت کو کلین چٹ مل جاتی ہے کیونکہ مزید تحقیقات کا دروازہ بند ہوجاتا ہے۔ اظہار مذمت کیا جاتا ہے یا صرف نوٹس لے لیا جا تا ہے۔ ا یک طرف عوام بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے نالاں سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ بجلی پیدا کرنیوالے تیل و فنڈ کی کمی اور لاتعداد سرکاری اداروں کی بلوں کی عدم ادائیگی کی شکایت کر رہے ہیں اور دوسری جانب وزرا کی فوج میں اضافہ کیا گیا ہے معاشی بحران ہے مگر سدابرت کھلا ہوا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کرایہ پر لینے والے بجلی گھروں کو رشوت لے کر اربوں روپیہ پیشگی دیدیے گئے ہیں کچھ رقم تو سپریم کورٹ نے اور کچھ نیب نے واپس لے لی ہے۔ حکومت جس کا کام مسائل کو حل کر نا ہوتا ہے خود روز نت نئے مسائل کھڑاکرکے عوام کو ان میں اُلجھائے رکھتی ہے۔ نئے صوبوں کی بات ہورہی ہے اصولی طور پراس سے انتظام حکومت بہتر ہونا چاہے مگر ہمارا تجربہ یہ ہے کہ مزید سیکڑوں وزرا کی بھرتی ہوگی اور مصارف اور رشوت ستانی میں بہت اضافہ ہوگا۔ ترقی یافتہ اور تعلیمیافتہ قوموں میں ایسے اقدامات بہت بہتری لاتے ہیں ہمارے یہاں نہیں ابھی ہم نے گلگت بلتستان کے حا لات دیکھے ہیں یہ نیا صوبہ بنا ہے۔اس وقت جو حالات ہیں ان کو دیکھ کر ہر پارٹی کے لیڈر کو نہایت ٹھنڈے دل سے غور کر کے قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے اپنے ذاتی مفاد اور اقرباپروری سے گریز کرنا چاہئے۔ اس وقت حکمرانوں نے جو رشوت ستانی اور لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے یہ کونسی ملک و قوم کی خدمت ہے۔ عوام ہر قسم کی تکالیف کے شکار ہیں اور حکمراں روز نت نئے طریقہ کار ملک کو لوٹنے کیلئے تلاش کر رہے ہیں پورا ملک امن و امان کے فقدان کا شکار ہے عوام احتجاج کرتے ہیں تو ان پر لاٹھیاں برسائی جاتی ہیں خدارا کچھ تو ا س پیارے ملک و قوم کیلئے سوچو جس کیلئے لاکھوں عوام نے جان کی قربانیاں دی ہیں جس کے لیے میں خود ایک لڑکے کی حیثیت سے آٹھ کلومیٹر گرم ریت پرننگے پیر چل کر آیا تھا بجا ئے اس کے کہ عوام اور ملک کا سوچیں حکمراں اور اپوزشن والے اپنے وُرثاء کو بھی ملک کی لوٹ مار کیلئے تیار کر رہے ہیں عموماً بزرگ لیڈر نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہوتے ہیں مگر یہاں انکو راشی، ڈاکو، لٹیرا، دروغ گو، منافق بنانے کی تربیت دی جارہی ہے۔جمہوری نظام میں حکمراں پارٹی کی غلطیوں کی نشاندہی اپوزیشن کرتی ہے مگر یہاں اپوزیشن کہاں ہے اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔ اپنے پچھلے کالم میں موجودہ حالات کو مدِّنظر رکھ کر ہی میں نے اجتماعی قبروں کا ذکر کیا تھا اور خطرہ کا اظہار کیا تھا کہ عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لینگے آج اس کی ابتدا کراچی کے علاوہ لیاری میں نظر آرہی ہے عوام نے ہتھیار اُٹھا لیے ہیں اور نہ صرف بندوقوں بلکہ راکٹوں (RPG) کی مدد سے بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کررہے ہیں۔ ان راکٹوں سے ٹینک بھی بہ آسانی تباہ کردیے جاتے ہیں۔
نواز شریف اور ان کے متوالوں کی چیخ و پکار سُن کر سخت تعجب ہوتا ہے اور ان کے پچھلے کرتوت اور عقل و فہم کے فقدان پر افسوس ہوتا ہے۔ انہی نواز شریف اور ان کے حواریوں نے زرداری اور گیلانی کو ان عہدوں پر بٹھایا۔ ان کے ساتھ گھی شکر رہے اور ہر بات میں ، جائز ہو یا ناجائز، ان کی دل کھول کر مدد کی اور اب ڈھیٹائی سے ایسے حملے کررہے ہیں جیسے یہ فرشتے ہیں اور شیطان کے خلاف بر سرپیکار ہیں۔ پچھلی اور موجودہ پالیسیاں صرف پنجاب کی حکومت کو بچانے کیلئے ہیں۔
ق۔لیگ کی حقیقت آپ کے سامنے ہے اور جے یو آئی اور ایم کیوایم بھی پیچھے نہیں رہے ہیں۔ مشرف کی ذلت آمیز روانگی کے بعد ق۔لیگ یتیم ہوگئی تھی۔ ن لیگ کے رہنماؤں نے کم عقلی اور ضد کی وجہ سے ان سے مفاہمت نہیں کی اور ملک کو تباہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا مجبوراً ان کو لٹیروں سے مفاہمت کرنا پڑی۔ مولانا فضل الرحمن کی پالیسی لندن کے موسم کی طرح ہے آپ کبھی بھی یقین کے ساتھ اس کے بارے میں پیشگوئی نہیں کرسکتے لیکن حقیقت یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن ہمیشہ اچھا موسم حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ سب سے زیادہ سیاست کاکھیل ایم کیو ایم دکھا رہی ہے ۔ایک طالب علم نے فاروق ستار سے کہا تھا کہ آپ کی دونوں جیبوں میں لفافے ہوتے ایک میں استعفے (اور دباؤکے مطالبات) اور دوسری جیب میں مفاہمت (اور اس کے انعامات)۔ یہ جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف زبانی جمع خرچ کرنے میں ماہر ہیں مگر ان کے ہرکام میں ساتھ دینے اور عیش کرنے میں جھجک محسوس نہیں کرتے۔ ہر غلط کام میں مطالبات قبول ہوتے ہی ساتھ دینے لگتے ہیں ۔ پہلے یہ مشرف حکومت کے ساتھ چلتے تھے اور اب یہ زرداری کے ساتھ مل کر وہی کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گیلانی کو سپریم کورٹ بددیانت خائن کہتی ہے، ان کو مجرم قراردیتی ہے اور الطاف حسین اُنھیں فوراً لندن سے اعلیٰ کارکردگی اور جامع تقریر پر مبارکباد دیتے ہیں۔
دیکھئے کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ حالات ناقابل اصلاح ہوگئے ہیں، ملک تباہی کے دہانے پر نہیں غلاظت کے دلدل میں پہونچ گیا ہے ۔ جس ملک کا صدر غیر ملک میں رشوت ستانی کا مجرم قرار دیا جاچکا ہو، جس کا وزیر اعظم سند یافتہ مجرم ہو جس کے وزرا رشوت ستانی کے مقدموں میں ملزم قرار دیے جاچکے ہوں اس ملک کے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے سرجیکل اقدامات کی ضرورت ہے۔ ذرا دیکھوہندوستان میں پچھلے ہفتہ بی جے پی کے سابق صدر لکشمن کوچھوٹے ہتھیاروں کی خریداری میں صرف ایک لاکھ روپیہ یعنی دو ہزار ڈالر رشوت لینے پر 4 سال کی سزا ہوئی ہے۔
میں آج آپ عوام سے اور خاص طور پر نوجوان طبقہ سے خطاب کرنے اور درخواست کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ خدا کیلئے اس ملک کو بچائیے! یہ نہ رہا تو آپ بے یار و مدد گار بے وطن ہوکر ذلیل و خوار ہونگے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں لاتعداد نعمتوں سے نوازا ہے، اس ملک میں ہر نعمت موجود ہے زرخیز دماغ ہیں، اس ملک کے بچے دنیا میں ذہانت کا لوہا منوالیتے ہیں۔ ہم نے ناممکن کو ممکن کردکھایا ہے۔ ہم ایک ایٹمی اور میزائل قوّت ہیں۔ اس وقت جو سیاسی پارٹیاں میدان میں ہیں آپ ان کو 40 سال سے آزما چکے ہیں۔
یہ سب نااہل ہیں، مفاد پرست ہیں، رشوت خور ہیں، جھوٹے ہیں، کم عقل ہیں، اقربا پرور ہیں۔ خدا کے لئے ان کو رد کردیجئے، آگے بڑھیے، اپنا فرض ادا کیجئے ، اس پیارے ملک کو بچائیے، نئے ایماندار اُمیدوار تلاش کیجئے ان کو ووٹ دیجئے اور موجودہ حکمرانوں کو ذلیل و خوار کرکے گھر بھیج دیجئے، نیا الیکشن آپ کے لئے ایک سنہری موقع ہے اس سے پورا فائدہ اُٹھائیے اور تبدیلی لائیے۔ اگر آپ نے یہ موقع کھودیا تو پھر آپ کو کوئی شکایت کرنے اور رونے دھونے کا حق نہیں ہوگا، آپ کی حالت اس سے بدتر ہوگی، مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ میں درجنوں گنا اضافہ ہوگا، غیرملکی قرضے بڑھیں گے۔ آئیے آگے بڑھیے آپ اور میں مل کر اس کشتی کو ڈوبنے سے بچائیں اور بحفاظت ساحل تک پہنچائیں۔ اگرہم اس فرض کی ادائیگی میں ناکام رہے تو ڈر ہے کہ یہ ملک ٹکڑے ہوجائے گا اور پھر کوئی رونے والا بھی نہ ملے گا۔ یااللہ
مشکلیں اُمّت مرحوم کی آساں کردے
مور بے پایہ کو ہمدوش سلیماں کردے

آصف زرداری، نواز شریف اور ریمنڈ بیکر. … حسن نثار



ہزاروں میل دور بیٹھے اک غیر ملکی کو آصف زرداری اور نواز شریف وغیرہ سے کیا لینا دینا؟ رحمن ملک کو تو جھوٹوں کا آئی جی کہہ کر آپ جان چھڑاسکتے ہیں لیکن ریمنڈ ڈبلیو بیکرRaymond w. Bakerکے بارے میں کیا ارشاد ہے جس نے دونوں سرغنوں کی بہت سی وارداتوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ یہاں زرداری صاحب اور میاں نوازشریف کے لئے اک مشورہ ہے کہ وہ چاہیں تو کتاب کے مصنف پرنٹر پبلشر پر اس کے ملک میں مقدمہ کرکے کھربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔ ایک ملک کا صدر ہے تو دوسرا دوبار وزیر اعظم رہ چکا… اگر سچے ہیں تو ریمنڈ ڈبلیو بیکر کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔ کتاب کا نام ہے۔
"Capitalism's Achilles Heel" dirty money & how to renew the free market system
یہ کتاب آصف زرداری اور نواز شریف اور ان کی وجہ سے پاکستان کی رسوائی، بدنامی اور ذلت کا باعث بھی بن رہی ہے تو دونوں عظیم قائدین کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ اس کتاب کے صفحات76-87پر صاف صاف لکھا ہے کہ پاکستان اس حال کو کیسے پہنچا اور کس نے پہنچایا۔کتاب میسر نہ ہو تو خاکسار خدمت کے لئے تیار ہے۔ جناب زرداری اور میاں صاحب کو ایک ایک کاپی تحفتہً پیش کرسکتا ہوں اور میرا خیال ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب بھی اس سلسلے میں مدد فرما کر خوش ہوں گے……یا پھر کم از کم اتنا بیان تو جاری فرماؤ کہ
”ریمنڈ بیکر بھی جھوٹوں کا آئی جی ہے“
نوٹ:۔ قارئین نے خاطر خواہ دلچسپی دکھائی تو اس تہلکہ خیز کتاب سے چند چوندے چوندے”ٹوٹے“ بھی پیش کردئیے جائیں گے۔