WakeUp Pakistan! جاگو پاکستان
Intellectual resource & information to achieve the objectives of creation of Pakistan, development and progress. پاکستان کی تعمیر و ترقی اور قیام پاکستان کے مقاصد کے حصول کے لیئے انٹلیلکٹچوئیل و سائل اور معلومات
Pages
- Pious Delusions
- Home
- FrontPage
- Save Pakistan
- نظریہ پاکستان
- Electoral Reforms
- ووٹ کی شرعی حیثیت
- Kashmir
- Importance of Pakistan
- Love Pakistan
- Ideology of Pakistan نظریہ پاکستان
- Our Dilemma & Options
- Pak-Pedia
- One God
- Why Religion?
- Why Islam?
- Peace Forum
- Anti Islam FAQs
- Democracy, Shari'a & Khlafah
- Free eBooks
- Faith Forum
- خلافت
- Corruption
- Role of Ulema in Quran
- Reconstruction of Religious Thought
- Tolerance
- Altaf Qamar
- صرف مسلمان Muslim Only
- Free Books
- Islam & Pakistan
- Special Picks
- سلام انڈکس
"No Exit from Pakistan" America’s Tortured Relationship with Islamabad by Daniel S.Markey "پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑنا " پاکستان کے ساتھ امریکہ کے ٹارچرشدہ تعلقات پر کتاب از ڈینیئل مارکی: اقتباسات
This book tells the story of the tragic and often tormented relationship between the United States and Pakistan. Pakistan’s internal troubles have already threatened U.S. security and international peace, and Pakistan’s rapidly growing population, nuclear arsenal, and relationships with China and India will continue to force it upon America’s geostrategic map in new and important ways over the coming decades. Read more »
یہ کتاب امریکہ اور پاکستان کے درمیان المناک اور اکثر عذاب میں مبتلا تعلقات کی کہانی بیان کرتی ہے۔ مصنف کے خیال میں پاکستان کے اندرونی مسائل پہلے ہی امریکی سلامتی اور بین الاقوامی امن کو خطرے میں ڈال چکے ہیں اور پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، ایٹمی ہتھیاروں اور چین اور بھارت کے ساتھ تعلقات اسے آنے والی دہائیوں میں نئے اور اہم طریقوں سے امریکہ کے جیوسٹریٹیجک تعلقات کےمنصوبوں پر اثرانداز ہوتے رہیں گے۔ (اس لے امریکہ کے لے پاکستان کو تنہا اکیلا، آزاد چھوڑنا ممکن نہیں )
پاکستان میں سیاسی عدم استحکام - اسلامی نظام کے نفاز کی ایک حکمت عملی (سٹریٹیجی) Strategy for Political Stability
The Debt of Freedom آزادی کا قرض
حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے جب مجوزہ پاکستان سے باہرکے قریبی علاقوں کے مسلمانوں نے اپنے گھر بار اور مال واسباب سب کچھ چھوڑ کر خالی ہاتھ اپنی جانیں بچانے کیلئے پاکستان کی طرف ہجر ت کرنا چاہی تو ہندوؤں اور سکھوں نے انہیں اپنی تلواروں، کرپانوں، برچھیوں اور نیزوں کی نوک پر رکھ لیا۔ شہروں کے شہر ، قصبوں کے قصبے ، گاؤں کے گاؤں اور محلوں کے محلے مسلمانوں کے وجود سے صاف کردیئے گئے ، اس طرح کہ بچے ، جوان ،بوڑھے اور بوڑھیاں تہِ تیغ کردی گئیں اور جوان لڑکیوں اور عورتوں کو وحشیانہ آبروریزی کے بعد یاذبح کردیاگیا ، جلادیاگیا ، ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا یا باندیوں کی طرح گھروں میں ڈال لیاگیا، اور ان کے گھر بارلُوٹ لئے گئے ۔ ا س دوران وحشت اور جنون کے عالم میں انسانیت سے گرے ہوئے ایسے ایسے شرمناک ، لرزہ خیز، بھیانک اور کریہہ مناظر دیکھنے میں آئے کہ جنہیں کوئی ذی حِس انسان نہ سناسکتاہے ، نہ سن سکتاہے اور نہ لکھ سکتاہے۔ شیطنت اور بربریت کے دوران 10لاکھ سے زائد مسلمان مردوں ،عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو شہید کیاگیا ، لاکھوں زخمی اور لاکھوں عمر بھر کیلئے معذور ہوگئے۔ڈیڑھ لاکھ کے قریب جوان مسلمان خواتین اغوا کرلی گئیں یا بزورروک لی گئیں۔جان و مال اور عزت وآبروکے تحفظ سے محروم اَسی لاکھ سے زائد مسلمان ہندوستان کے مختلف علاقوں سے راستے میں اپنے پیاروں کو گنواتے ، کٹواتے ، مرتے اور مارتے خالی ہاتھ پاکستان ہجرت کر آئے ۔
Pakistan Army Chief Delusions
Ideological Confusion - نظریاتی اور فکری کنفیوژن اور ممکنہ حل
پاکستان کو درپیش چیلنجز اور ایک ممکنہ حل؟
شکوہ ، جواب شکوہ ، علامہ اقبال
پاکستان کی سلامتی , ترقی اور ہمارا کردار What can we don for Pakistan?
ووٹ کی شرعی حیثیت اور تبدیلی کی خواہش
آج کی دنیا میں اسمبلیوں، کونسلوں، میونسپل وارڈوں اور دوسری مجالس اورجماعتوں کے انتخابات میں جمہوریت کے نام پر جو کھیل کھیلا جا رہا ہے کہ زور و زر اور غنڈا گردی کے سارے طاغوتی وسائل کا استعمال کرکے یہ چند روزہ موہوم اعزازا حاصل کیا جاتا ہے اور اس کے عالم سوز نتائج ہروقت آنکھوں کے سامنے ہیں اور ملک و ملّت کے ہمدرد و سمجھ دار انسان اپنے مقدور بھر اس کی اصلاح کی فکر میں بھی ہیں،لیکن عام طور پر اس کو ایک ہارجیت کا کھیل اور خالص دنیاوی دھندا سمجھ کر ووٹ لیے اور دیے جاتے ہیں۔ لکھے پڑھے دین دار مسلمانوں کو بھی اس طرف توجہ نہیں ہوتی کہ یہ کھیل صرف ہماری دنیا کے نفع نقصان اور آبادی یا بربادی تک نہیں رہتا بلکہ اس کے پیچھے کچھ طاعت و معصیت اور گناہ و ثواب بھی ہے جس کے اثرات اس دنیا کے بعد بھی یا ہمارے گلے کا ہار عذابِ جہنم بنیں گے، یا پھر درجاتِ جنت اور نجاتِ آخرت کا سبب بنیں گے۔
Featured Post
FrontPage صفحہ اول
Pakistan-Posts is one of projects of "SalaamOne Network" , to provide information and intellectual resource with a view to ...

-
Let's Save Pakistan While Pakistan has been brought to the brink of political and economic disaster, should we keep watching as si...
-
حالیہ حالات سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں کیا مشکلات اور رکاوٹیں ہ...
-
”شکوہ“ اقبال کے دل کی آواز ہے اس کا موثر ہونا یقینی تھا۔ اس سے اہل دل مسلمان تڑپ اُٹھے اور انہوں نے سوچنا شروع کیا کہ مسلمانوں کے حوصلہ شکن...
-
<<Translate to English>> آج کی دنیا میں اسمبلیوں، کونسلوں، میونسپل وارڈوں اور دوسری مجالس اور ج...
-
This book tells the story of the tragic and often tormented relationship between the United States and Pakistan. Pakistan’s internal troubl...
-
Pakistan-Posts is one of projects of "SalaamOne Network" , to provide information and intellectual resource with a view to ...
-
دو قومی نظریہ (انگریزی: Two Nation Theory) بر صغیر کے مسلمانوں کےہندوؤں سے علاحدہ تشخص کا نظریہ ہے۔ Read...