Posts

Showing posts from May, 2012

Imran Khan at PTI Jalsa Liaqat Bagh Rawalpindi- 27 May 2012

Image
.

Please visit: http://aftabkhan.blog.com

What is stopping oppressed Pakistanis to migrate: PM Gilani

Image
.
Please visit: http://aftabkhan.blog.com

New Provinces in Pakistan: Why Exceptions?

Image

Afghanistan USA & Pakistan- Endgame

Image
"There is broad thinking that the US cannot afford to walk away like they’ve done twice” — Riaz Mohammad Khan
Pakistan is an important ally for the US in this region but the relationship is periodically fractured and mired in distrust. How has this changed for the worse?


This downturn in relations needs to be arrested. Here basically the government has asked parliament to review relations because this has become an emotive issue and Pakistan is close to an election. After the Salala incident last year, the government said that all stakeholders should share responsibility for whatever policy is chalked out.
Any sensible ruling government would want normal relations with the US. It is not about receiving aid but we need American goodwill, especially when it comes to trade and economic matters. There are specific issues precipitated by events in 2011, the Raymond Davis case, Osama bin Laden and Salala. Some of these should have been anticipated and prevented like in the Davis case whe…

Real Enemies of State & Thar Coal Power Project

Image
یہ کالے چہرے...سویرے سویرے…نذیر ناجی جہنم کا ایندھن ہیں وہ لوگ جو ڈاکٹر ثمرمبارک مند کو تھرکول سے بجلی پیدا کرنے سے روکنے کی خاطر قدم قدم پر رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ یہ ڈاکٹر صاحب کا کام نہیں‘جو ازخود اپنی خدمات پیش کر کے وہ انجام دے رہے ہیں۔ وہ ایٹمی سائنسدان ہیں اور ملک کی ترقی اور دفاع میں اتنا زیادہ حصہ ڈال چکے ہیں جس کی قیمت کو کسی بھی پیمانے سے ناپا نہیں جا سکتا۔ یورینیم کی افزودگی ایٹم بم کی ایک بنیادی ضرورت یقینا ہے لیکن محض افزودہ یورینیم سے ایٹم بم نہیں بنتا۔ بم بنانے کی اپنی ایک ٹیکنالوجی ہے جس میں ان گنت شعبے ہیں اور جب تک اس کے ہر پارٹ کو انتہائی باریک بینی اور انتہائی مہارت سے صحیح طور پر بنا کر نصب نہ کیا جا ئے‘ بم نہیں بنایا جا سکتا۔ یہ کام ڈاکٹر ثمرمبارک مند اور ان کے زیرقیادت کام کرنے والی ٹیم نے انجام دیا اور یہ سائنسدانوں کی وہ ٹیم ہے جسے نہ کسی نام ونمود سے غرض ہے۔ نہ شہرت سے اور نہ ہی وہ اہل وطن کو باربار اپنا احسان جتا کر صلہ وصول کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ فرزندان وطن اپنی خاموش کارکردگی سے قوم کی عظیم خدمت انجام دے رہے ہیں اور یہی جذبہ خدمت ہے جس کے تحت انہوں نے…

بے کسی حد سے جب گزر جائے. Extreme Helplessness

Image
.

بے کسی حد سے جب گزر جائے...سحر ہونے تک…ڈاکٹر عبدالقدیرخان مشہور ترقی پسند شاعر جاں نثاراخترکا ایک مشہور شعر ہے:
بے کسی حد سے جب گزر جا ئے
کو ئی انساں جئے کہ مر جائے
یہ کیفیت مجبوری اور بے بسی میں ہر انسان کو محسوس ہوتی ہے، زیادہ تر لوگ بوجہ مجبوری خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اور شاعر اپنی قوّت اظہارسے اُسے عوام تک پہنچاتا ہے۔ مختلف شعرا نے اپنے اپنے انداز میں اسے بیان کیا ہے مثلاً شاد عظیم آبادی نے لکھا ہے:
بڑامشکل ہے انساں کے لیے مجبور ہوجانا
زمیں کا سخت ہوجانا ، فلک کا دور ہو جانا
جگر مرادآبادی نے اپنے انداز میں کہا ہے۔
ہائے یہ مجبوریاں محرومیاں ناکامیاں
عشق آخر عشق ہے تم کیا کرو ہم کیاکریں
غالب نے اس عا لم میں بہتری کی توقع ظاہر کی ہے:
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہورہے گاکچھ نہ کچھ گبھرائیں کیا
ہمارا ملک اور قوم اس وقت انتہا ئی پریشان حالی کاشکار ہے یہ وہ ز بوں حالی نہیں ہے جس کا ذکر ہمارے سیاست داں اپنی تقریروں میں کرتے رہتے ہیں جیسے،” ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے“ ،”ملک اس دقت سازشوں کا شکار ہی“، ”ملک حالت جنگ میں ہے“ وغیرہ لیکن یہ تقریریں کرنے والے خود ان حالات کے ذمہ دار ہیں اور عوام…

آصف زرداری، نواز شریف اور ریمنڈ بیکر. … حسن نثار

Image
ہزاروں میل دور بیٹھے اک غیر ملکی کو آصف زرداری اور نواز شریف وغیرہ سے کیا لینا دینا؟ رحمن ملک کو تو جھوٹوں کا آئی جی کہہ کر آپ جان چھڑاسکتے ہیں لیکن ریمنڈ ڈبلیو بیکرRaymond w. Bakerکے بارے میں کیا ارشاد ہے جس نے دونوں سرغنوں کی بہت سی وارداتوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ یہاں زرداری صاحب اور میاں نوازشریف کے لئے اک مشورہ ہے کہ وہ چاہیں تو کتاب کے مصنف پرنٹر پبلشر پر اس کے ملک میں مقدمہ کرکے کھربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔ ایک ملک کا صدر ہے تو دوسرا دوبار وزیر اعظم رہ چکا… اگر سچے ہیں تو ریمنڈ ڈبلیو بیکر کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔ کتاب کا نام ہے۔
"Capitalism's Achilles Heel" dirty money & how to renew the free market system
یہ کتاب آصف زرداری اور نواز شریف اور ان کی وجہ سے پاکستان کی رسوائی، بدنامی اور ذلت کا باعث بھی بن رہی ہے تو دونوں عظیم قائدین کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ اس کتاب کے صفحات76-87پر صاف صاف لکھا ہے کہ پاکستان اس حال کو کیسے پہنچا اور کس نے پہنچایا۔کتاب میسر نہ ہو تو خاکسار خدمت کے لئے تیار ہے۔ جناب زرداری اور میاں صاحب کو ایک ایک کاپی تحفتہً پیش کرسکتا ہوں اور میرا خیا…