Featured Post

FrontPage صفحہ اول

Salaam Pakistan  is one of projects of  "SalaamOne Network" , to provide information and intellectual resource with a view to...

Showing posts with label Hindu. Show all posts
Showing posts with label Hindu. Show all posts

do qomi nezryah pakistan and quran دو قومی نظریہ پاکستان، نسل و قوم پرستی اور قرآن



دو قومی نظریہ کی بنیاد قرآن سنت : "دو قومی نظریہ" کی بنیاد پر پاکستان عظیم جدوجہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے بعد بہتر سال قبل 27 رمضان المبارک کی شب معرض جود میں ایا۔ "دو قومی نظریہ" کی بنیاد نسل، زبان، علاقہ نہیں بلکہ "توحید ،ایمان" پر ہے، اس کا اعلان سب سے پہلے خلیل اللہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے تقریبا ساڑھے تین ہزار سال قبل فرمایا۔ (قرآن, 60:4, 6:74) امّتِ محمدیہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دوسری تمام امتوں نے حسب ہدایت یہی طریقہ اختیار کیا، اور عام طور پر مسلمانوں میں "قومیت اسلام" معروف ہوگئی۔