Featured Post

FrontPage صفحہ اول

Salaam Pakistan  is one of projects of  "SalaamOne Network" , to provide information and intellectual resource with a view to...

Political stability & Pakistan

حکومت کے لے اپنے پانچ سال مکمل کرنے ور مزید پانچ سال کے لے الیکشن جتنے کا آسان نسخہ :
تمام مطالبات جو علامہ ڈاکٹر طاہر قادری ، عمران خان اور دوسرے حکومت مخالف لوگ پیش کر رہے ہیں ان میں زیادہ تر نوں لیگ کے منشور میں شامل ہینن . فوری طور پر ایک مشترکہ ٹاسک فورس بنیں جس میں سب کے نمیندے موجود ہوں ٣ ھفتوں میں عمل درآمد کے لے ایجنڈا بنا کر عمل شروع کر ڈائنن . سب انقلاب حکومت مخالف تحریکیں ختم ہو جائیں گی.
مگر حکومت ایسا نہیں کرے گی کیونکے وہ جھوٹے ، دھوکہ باز ، لٹیرے ، ملک دشمن ، کرپٹ ، نہ اهل لوگ ہیں جن کو صرف اپنے کاروبار اور طاقت چاہیے . کیا ایسے لوگوں کو دھوکے ، فراڈ اور دہشت کے ذریے  خکومت کا حق ہے ؟ 
آپ ااٹھ کھڑے ہوں جس لیڈر کو اپ اچھا مخلص سمجھتے ہیں اس کا ساتھ دیں 
ہم خیال لوگ آپس میں مخالفت میں اپنی طاقت خرچ نہ کریں . مشہور مقولہ یاد رکھیں: دوست کا دشمن دوست اور دشمن کا دوست دشمن ہوتا  ہے . 
. اگر پرشر ، سیاسی . اخلاقی . قانونی دباؤ سے حکومت عوام دوست اقدام کرتی ہے تو آپ کامیاب ہو گئے . عوام کو کام سے مطلب ہے . ہم سب کی اس میں بہتری ہے . 
 ۗ إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ۗ وَإِذَا أَرَادَ اللَّـهُ بِقَوْمٍ سُوءًا فَلَا مَرَدَّ لَهُ ۚ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ [١٣:١١]
 حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی، نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مدد گار ہو سکتا ہے (١٣:١١)


* * * * * * * * * * * * * * * * * * *
Humanity, Religion, Culture, Ethics, Science, Spirituality & Peace
Peace Forum Network
Over 1,000,000 Visits
* * * * * * * * * * * * * * * * * * *