Pages

" صدق اور امین" قرآن و سنت ، اور آئین پاکستان


اسلامی جمہوریہ پاکستان کےآئین کے مطابق کوئی  بددیانت شخص جو "صادق اور امین" نہیں پارلیمنٹ کا ممبر بننے کا اہل نہیں- یہ شق اسلامی تعلیمات اور قران  کے عیین مطابق ہے- آئین پاکستان کے مطابق کوئی قانون قرآن و سنت کے برخلاف نہیں بنایا جا سکتا-
اب جبکہ سپریم کورٹ نے کچھ طاقتور سیاست دانوں کو اس بنیاد اہل قرار دیا ہے تو مخصوص طریقہ سے سرکاری علماء، نام نہاد دانشوروں اورصحافیوں کے زریعہ سے  میڈیا میں ایک کمپین چلایا جا رہا ہے، جس کا بیانیہ ہے کہ:

بیانیہ :

" صدق اور امین" کی خصوصیات صرف رسول اللہ ﷺ کی ذات تک محدود تھیں، کوئی شخص رسول اللہﷺ کی طرح  نہیں سکتا ،" صادق اور امین" صرف رسول اللہ ﷺ کی شان ہے…عام مسلمان اور سیاست دان کیسے رسول اللہ کا مقابلہ کر سکتا ہے ... وغیرہ وغیرہ.. لہٰذا اس شق کو آئین پاکستان سے نکال دیا جائے!"
معلوم ہوا ہے کہ جلد ہی ایک آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے، جس کوتمام سیاسی پارٹیاں  اکثریت سے منظور کر لیں گی، کیونکہ اشرافیہ کی اکثریت بد دیانت خائین لوگوں پر مشتمل ہے-
یہ ایک قبیح اور دھوکہ پر مبنی بیانیہ اور کوشش ہے جو قرآن و سنت پر عمل درآمد کو روکنے کی سازش ہے- کچھ سادہ لوگ لاعلمی میں اس دھوکہ کا شکار رہے ہیں، حقائق پیش خدمت ہیں:

تجزیہ :

چند بنیادی سولات کے جوابات شکوک و شبھات دور کر دیں گے:
1. کیا " صدق اور امین" کی خصوصیات صرف رسول اللہ کی ذات تک محدود تھیں ؟
2.کیا " صدق اور امین" کی خصوصیات ایک عام انسان ، مسلمان اور مومن میں نہیں ہونا چاہیئں ؟
3." صدق اور امین" کے متلعق حکمرانوں اور مسلمانوں کے لیتے قرآن کے  احکام ہیں؟
4.کیا مسلمانوں کو اللہ کے حکم کے مطابق رسول الله کا اتباع نہیں کرنا چاہئیے؟

پڑھتے جایئں >>>>> http://salaamone.com/sadiq-ameen/
   
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
SalaamOneسلام  is a nonprofit e-Forum to promote peace among humanity, through understanding and tolerance of religions, cultures & other human values. The collection is available in the form of e-Books. articles, magazines, videos, posts at social media, blogs & video channels. .Explore the site English and Urdu sections at Index
علم اور افہام و تفہیم کے لئے ایک غیر منافع بخش ای فورم ہے. علم،انسانیت، مذہب، سائنس، سماج، ثقافت، اخلاقیات اورروحانیت امن کے لئے.اس فورم کو آفتاب خان،  آزاد محقق اور مصنف نے منظم کیا ہے. تحقیقی کام بلاگز، ویب سائٹ، سوشل میڈیا، میگزین، ویڈیو چننل اور برقی کتابوں کی صورت میں دستیاب ہے.اس  نیٹ ورک  کو اب تک لاکھوں افراد وزٹ کر چکے ہیں, مزید تفصیلات>>>  Page Index - Salaam One 
 ..........................................................................
 مزید پڑھیں: 
  1. مسلما نوں اور علماء کے نام کھلا خط : آج کے حالات میں مسلم معاشرہ نظریاتی  ابتری اور انحطاط کا شکار ہے. مادہ پرستی، دہشت گردی، عدم برداشت، اور جہالت انسانیت، امن اور مذھب کے لیے خطرہ بن چکے ہیں- ان حالات میں صاحب علم و ذی فہم حضرات سے ممکنہ حل کی توقع کی جا سکتی ہے. ہمارا مقصد ہے کہ آپ کی توجہ ضروری حل پذیر مسائل کی طرف مبذول کرنا ہے تاکہ جلد حل تلاش کیا جا سکے- آپ کی توجہ اور مدد سے ہم کوشش کر سکتے ہیں کہ معاشرہ کو اس  گہری دلدل سے نکال سکیں. مکمل خط اس <<< لنک پر پڑھیں>>
  2. نظریاتی اور فکری کنفیوژن اور ممکنہ حل

  3. خطبات اقبال - اسلام میں تفکر کا انداز جدید Reconstruction of Religious Thought in Islam-  http://goo.gl/lqxYuw
~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~  ~ ~ ~  ~
* * * * * * * * * * * * * * * * * * *