Pages

آپریشن ضرب عضب - اے راہ حق کے شھیدو Pakistan Army

Image result for pakistan defence
آپریشن ضرب عضب پاکستانی فوج کا جون، 2014 کو وزیرستان میں شروع کیا گيا عسکری آپریشن ہے۔ اس عسکری کارروائی کو ضرب عضب کا نام دیا گيا ہے- عضب کا مطلب ہے کاٹنا، تلوار سے کاٹنا، عضب محمد صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام بھی تھا۔ضربِ عضب کاٹ ڈالنے والی ضرب۔ عضب کا مطلب ہے کاٹنا، تلوار سے کاٹنا، عضب محمد صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام بھی تھا۔ضربِ عضب کاٹ ڈالنے والی ضرب۔یہ تلوار محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ بدر اور غزوہ احد میں استعمال کی۔-
مزید پڑھیں >>>>
The Pakistan Armed Forces  are the military forces of Pakistan. They are the sixth largest in the world in terms of active military personnel and the largest among Muslim countries. The armed forces comprise three main inter–services branches: ArmyNavy, and Air Force together with the number of paramilitary forces and the Strategic Plans Division forces.[1] Chain of command of the military is organized under the Chairman of Joint Chiefs of Staff Committee alongside chiefs of staff of armynavy, and the air force. All of the branches work together during operations and joint missions under the Joint Staff HQ. Keep reading >>>>>

 اے راہ حق کے  شھیدو،  وفا کی تصویرو ... وطن کی فضائیں تمہیں سلام کہتی ہیں

ضرب عضب کو کامیابی سے مکمل کر رہے ہیں ،فاٹا کا علاقہ سرحدوں تک کلیئر کردیا گیا، انسداد دہشتگردی کے اگلے مراحل کیلئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے ، دنیا کیساتھ بہتر انڈر اسٹینڈنگ ضروری ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں کسی بھی قوم سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے ، دنیا ہمارا ساتھ دے ،آپریشن ضرب عضب کو کامیابی سے مکمل کر ر ہے ہیں ، پاک فوج نے فاٹا کا علاقہ سرحدوں تک کلیئر کرا لیا ہے ،انسداد دہشت گردی کے اگلے مراحل کیلئے عالمی برادری کا تعاون درکا ر ہے ، آپریشن میں پائیدار اور دیرپا کامیابی کے لیے عالمی برادری کے ساتھ بہتر انڈر اسٹینڈنگ اور تعاون نہایت ضروری ہے-

http://Peace-Forum.Blogspot.com

Humanity, Religion, Culture, Science, Peace
A Project of Peace Forum Network: Overall 3 Million visits/hits